ہندوستان میں رسّی بنانے والی پہلی فیٹکری الپوژا، کیرل میں ۱۸۵۹ میں قائم کی گئی تھی۔ یہ طویل عرصے تک ملک میں رسّی بنانے والی صنعت کا بنیادی مرکز بنا رہا۔ لیکن خام مال کی کمی اب اس تجارت کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ صنعت مالکان مغربی بنگال کے جوٹ کا استعمال کر رہے ہیں، اور جوٹ کی چٹائیاں بنانے کے لیے ضروری انفراسٹرکچر اور ماہر کامگار کیرل کے ہیں۔ کیرل کے جن مزدوروں کے پاس یہ ہنر ہے، وہ شاید اس کی آخری نسل ہے۔


02_CoirTrilogy3_No longer spinning much yarn_VS


03_CoirTrilogy3_No longer spinning much yarn_VS

V. Sasikumar

وی ششی کمار تھیرووننتا پورم میں مقیم فلم ساز ہیں، جن کا فوکس ہے دیہی، سماجی اور ثقافتی مسائل۔ انھوں نے یہ ویڈیو ڈاکیومینٹری اپنی ۲۰۱۵ پاری فیلوشپ کے تحت بنائی ہے۔

کے ذریعہ دیگر اسٹوریز V. Sasikumar
Translator : Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔

کے ذریعہ دیگر اسٹوریز Qamar Siddique