’کام ہی کام، عورتیں گمنام‘ مکمل طور پر ڈیجیٹائزڈ اور کیوریٹ کی گئی آن لائن تصاویر پر مبنی نمائش ہے۔ ویڈیو کے ذریعے ہونے والے اس وژوئل سفر کے دوران قارئین اور ناظرین پوری طبعی نمائشوں کو دیکھ پائیں گے، جس میں اصل تصویروں کے ساتھ نیچے عبارتیں بھی لکھی ملیں گی۔ یہ تمام تصویریں پی سائی ناتھ نے سال ۱۹۹۳ سے ۲۰۰۲ کے درمیان، ہندوستان کی ۱۰ ریاستوں میں گھوم گھوم کر کھینچی تھیں۔ یہ تصویریں اقتصادی اصلاح کی پہلی دَہائی سے لے کر، قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم کے شروع ہونے سے دو سال پہلے تک کی ہیں۔
T


Surguja, Chhattisgarh
|MON, DEC 19, 2016
کام ہی کام، عورتیں گمنام – دیہی ہندوستان میں خواتین اور ان کے کام (ویڈیو)
اس نمائش کے تمام پینلوں کا مکمل جائزہ لیں
Author
Translator
مترجم: محمد قمر تبریز
Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]
Donate to PARI
All donors will be entitled to tax exemptions under Section-80G of the Income Tax Act. Please double check your email address before submitting.
PARI - People's Archive of Rural India
ruralindiaonline.org
https://ruralindiaonline.org/articles/ظاہر-کام،-پوشیدہ-عورتیں-۔-دیہی-ہندوستان-کی-عورتیں-اور-کام-ویڈیو

