young-soldiers-of-misfortune-ur

Sangli, Maharashtra

Nov 12, 2024

’اگنی ویر اسکیم نے فوجیوں کو بندھوا مزدور بنا دیا ہے‘

سرکاری نوکری کی تلاش میں بھٹکتے مہاراشٹر کے نوجوان اگنی ویر بننے کے لیے سخت ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں۔ حالانکہ، ان کا یہ ہدف جز وقتی ہے اور چار سال بعد ان میں سے صرف ایک چوتھائی کو ہی فوج میں مستقل نوکری مل سکے گی۔ بقیہ لوگوں کو پھر سے کام کی تلاش میں بھٹکنا پڑے گا

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔