workers-like-us-hardly-get-anything-ur

Parbhani, Maharashtra

Feb 08, 2025

’ہم جیسے لوگوں کو شاید ہی کچھ ملے‘

سال ۲۰۲۵ کے مرکزی بجٹ کا مہاراشٹر کے پربھنی ضلع میں رہنے والے سید خورشید کی روزمرہ کی زندگی سے کچھ خاص لینا دینا نہیں ہے، جن کا خاندان گزشتہ تین نسلوں سے درزی کا کام کرتا رہا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Editor

Dipanjali Singh

دیپانجلی سنگھ، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ پاری لائبریری کے لیے دستاویزوں کی تحقیق و ترتیب کا کام بھی انجام دیتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔