’کیا سرکار کے بجٹ سے میری بیٹیوں کی شادی ہو جائے گی؟‘
چنئی میں، سیپٹک ٹینک کی صفائی کرتے وقت مارے گئے ایک دیہی مہاجر اور صفائی ملازم کی بیوہ حکومت سے سوال کرتی ہیں کہ ۲۰۲۵-۲۶ کے مرکزی بجٹ سے انہیں کیا فائدہ ہوگا؟
کویتا مرلی دھرن چنئی میں مقیم ایک آزادی صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ پہلے ’انڈیا ٹوڈے‘ (تمل) کی ایڈیٹر تھیں اور اس سے پہلے ’دی ہندو‘ (تمل) کے رپورٹنگ سیکشن کی قیادت کرتی تھیں۔ وہ پاری کے لیے بطور رضاکار (والنٹیئر) کام کرتی ہیں۔
See more stories
Editor
P. Sainath
پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔