ہندوستانی جمہوریت کا جشن عظیم کہے جانے والے لوک سبھا انتخابات پر ایک شاعر کا بیان ہمیں بتاتا ہے کہ کیسے انتخابات میں عام عوام کے حقوق کے علاوہ بقیہ تمام باتیں کی جاتی ہیں
مومتا عالم، مغربی بنگال کی شاعرہ ہیں۔ ان کی شاعری کے دو مجموعے شائع ہو چکے ہیں - ’دی میوزنگس آف دی ڈارک‘ اور ’پوئمز ایٹ ڈے بریک‘۔ ان کی نظموں کا تمل اور تیلگو میں بھی ترجمہ کیا جا چکا ہے۔
See more stories
Illustration
Antara Raman
انترا رمن سماجی عمل اور اساطیری خیال آرائی میں دلچسپی رکھنے والی ایک خاکہ نگار اور ویب سائٹ ڈیزائنر ہیں۔ انہوں نے سرشٹی انسٹی ٹیوٹ آف آرٹ، ڈیزائن اینڈ ٹکنالوجی، بنگلورو سے گریجویشن کیا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ کہانی اور خاکہ نگاری ایک دوسرے سے مربوط ہیں۔
See more stories
Editor
Pratishtha Pandya
پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔