whose-budget-is-it-anyway-ur

Kolkata, West Bengal

Feb 06, 2025

’کاہے کا بجٹ؟ کس کا بجٹ؟‘

کولکاتا کے ایک رکشہ چلانے والے، جن کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے، کہتے ہیں کہ ٹیکس میں چھوٹ ملنے سے ان کے جیسے لوگوں کی زندگی میں کوئی فرق نہیں پڑتا، جو آج بھی ترپال کی چھت والی جھونپڑیوں میں رہتے ہیں اور دہاڑی لگانے کے لیے جنہیں ہر روز راجدھانی کولکاتا آنا پڑتا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Smita Khator

اسمِتا کھٹور، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے ہندوستانی زبانوں کے پروگرام، پاری بھاشا کی چیف ٹرانسلیشنز ایڈیٹر ہیں۔ ترجمہ، زبان اور آرکائیوز ان کے کام کرنے کے شعبے رہے ہیں۔ وہ خواتین کے مسائل اور محنت و مزدوری سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔