who-knew-the-lack-of-rain-could-kill-my-art-ur

Kolhapur, Maharashtra

Nov 12, 2024

’کسے معلوم تھا بارش کی کمی میرے ہنر کو ختم کر دے گی‘

مغربی مہاراشٹر کے کِرلے گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک کسان اور دستکار سنجے کامبلے دستی طور پر پیچیدہ اِرلا (بانس کے برساتی کوٹ) بناتے ہیں۔ گزشتہ دہائی میں بارش کی کمی اور پلاسٹک کے برساتی کوٹ کی دستیابی نے ان کے لیے اس ہنر کو جاری رکھنا مشکل بنا دیا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sanket Jain

سنکیت جین، مہاراشٹر کے کولہاپور میں مقیم صحافی ہیں۔ وہ پاری کے سال ۲۰۲۲ کے سینئر فیلو ہیں، اور اس سے پہلے ۲۰۱۹ میں پاری کے فیلو رہ چکے ہیں۔

Editor

Shaoni Sarkar

شاونی سرکار، کولکاتا کی ایک آزاد صحافی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔