تاڑ کے پتّوں کے ہیٹ (ٹوپیاں)، جنہیں مغربی بنگال کے شانتی نکیتن اور شری نکیتن کی ڈوم برادری کی عورتیں بناتی تھیں، کسی زمانہ میں اس علاقہ کی عام پوشاک کا حصہ ہوا کرتے تھے۔ لیکن بازار میں اب سنتھیٹک ٹوپیوں کی کثرت کے سبب یہ ہیٹ تقریباً غائب ہو چکے ہیں
شریا کنوئی ایک ڈیزائنر ریسرچر ہیں، جو دستکاری سے جڑے معاش کے سوالوں پر کام کرتی ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۳ کی پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔
See more stories
Editor
Sarbajaya Bhattacharya
سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
See more stories
Photo Editor
Binaifer Bharucha
بنائیفر بھروچا، ممبئی کی ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں، اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور فوٹو ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔