when-mahua-is-the-only-option-ur

Nalanda, Bihar

Apr 01, 2025

جہاں مہوا روزی روٹی کا واحد ذریعہ ہو

بہار میں بہت سے لوگوں کے لیے مہوا سے کشید کی گئی شراب ہی آمدنی کا واحد ذریعہ ہے۔ یہ ایک ایسا کام ہے جو وہ پولیس کی کارروائی کے مسلسل خوف کے زیر سایہ کرتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Umesh Kumar Ray

اُمیش کمار رائے سال ۲۰۲۲ کے پاری فیلو ہیں۔ وہ بہار میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں اور حاشیہ کی برادریوں سے جڑے مسائل پر لکھتے ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔