when-elephants-come-calling-in-birbhum-ur

Birbhum, West Bengal

Jul 31, 2023

بیربھوم: ہاتھیوں کی دہشت سے خالی ہو گیا گاؤں

پٹل پور گاؤں کے لوگوں میں ہاتھیوں کی اس قدر دہشت ہے کہ اجول اور چندنا داس کو چھوڑ کر باقی تمام لوگ گاؤں کو چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ صرف یہی دو کسان ہیں جو آج بھی ہاتھیوں کے ذریعے اپنی فصلوں اور گھروں پر ہونے والے سالانہ حملوں کا سامنا کر رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sayan Sarkar

ساین سرکار ایک آزاد صحافی ہیں جو کئی میگزینوں کو اپنا تعاون دے رہے ہیں۔ انہوں نے قاضی نذرالاسلام یونیورسٹی سے ماس کمیونی کیشن میں پوسٹ گریجویٹ کیا ہے۔

Editor

Sarbajaya Bhattacharya

سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔