when-children-go-missing-ur

Bhopal, Madhya Pradesh

Nov 30, 2023

بچوں کی گم شدگی ہر سال بڑھتی جا رہی ہے

ہر سال ہزاروں بچے لاپتہ ہو جاتے ہیں اور ان میں زیادہ تر چھوٹی لڑکیاں ہوتی ہیں۔ جو مل جاتے ہیں اور گھر لوٹتے ہیں وہ باز آبادکاری کے لیے جدوجہد کرتے رہتے ہیں۔ دیہی علاقوں میں ایسے بچوں کو انہیں پہنچنے والے دماغی زخموں سے باہر نکالنے کے لیے کوئی مدد نہیں مل پاتی۔ پیش ہے مدھیہ پردیش سے یہ اسٹوری…

Editor

PARI Desk

Illustration

Priyanka Borar

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Illustration

Priyanka Borar

پرینکا بورار نئے میڈیا کی ایک آرٹسٹ ہیں جو معنی اور اظہار کی نئی شکلوں کو تلاش کرنے کے لیے تکنیک کا تجربہ کر رہی ہیں۔ وہ سیکھنے اور کھیلنے کے لیے تجربات کو ڈیزائن کرتی ہیں، باہم مربوط میڈیا کے ساتھ ہاتھ آزماتی ہیں، اور روایتی قلم اور کاغذ کے ساتھ بھی آسانی محسوس کرتی ہیں۔

Editor

PARI Desk

پاری ڈیسک ہمارے ادارتی کام کا بنیادی مرکز ہے۔ یہ ٹیم پورے ملک میں پھیلے نامہ نگاروں، محققین، فوٹوگرافرز، فلم سازوں اور ترجمہ نگاروں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔ ڈیسک پر موجود ہماری یہ ٹیم پاری کے ذریعہ شائع کردہ متن، ویڈیو، آڈیو اور تحقیقی رپورٹوں کی اشاعت میں مدد کرتی ہے اور ان کا بندوبست کرتی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔