what-we-want-is-work-on-all-30-days-ur

Pune, Maharashtra

Feb 07, 2025

’ہم مہینہ کے تیسوں دن کام چاہتے ہیں‘

مہاراشٹر کے بے زمین بھیل پاردھی خاندان ’جرائم پیشہ‘ قبیلہ کے داغ سے آزاد ہونے کے برسوں بعد بھی سماجی تفریق اور غریبی کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ اس بجٹ سے ان کے لیے کچھ نہیں بدلے گا

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jyoti

جیوتی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی ایک رپورٹر ہیں؛ وہ پہلے ’می مراٹھی‘ اور ’مہاراشٹر۱‘ جیسے نیوز چینلوں کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔

Editor

Pratishtha Pandya

پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔