what-happened-to-us-will-not-happen-to-her-ur

Beed, Maharashtra

Aug 16, 2023

’ہمارے ساتھ جو ہوا وہ اِس کے ساتھ نہیں ہوگا‘

مہاجرت کی وجہ سے بیڈ کے زرعی مزدوروں کے درمیان کم عمری کی شادی ایک عام بات ہے۔ اس کا نتیجہ تعلیم کی کمی اور زچگی کے دوران اونچی شرح اموات کی شکل میں سامنے آتا ہے۔ اروی گاؤں کی وجیہ پھرتاڈے کہتی ہیں کہ اس طرز کو بدلنا مشکل ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Editor

Sharmila Joshi

شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔