weaving-a-life-on-the-go-in-palamu-ur

Palamu, Jharkhand

Nov 09, 2025

پلامو کی عورتوں کا سہارا – سنئی کی رسی

ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے جھارکھنڈ کے پلامو ضلع میں زرعی پیداوار پر اثر پڑا ہے۔ اس کے سبب براؤں گاؤں میں ملاح برادری کی پھگونی دیوی اور دوسری عورتیں کچھ اضافی آمدنی کی خاطر سنئی کے ریشے سے رسّی بُن رہی ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Ashwini Kumar Shukla

اشونی کمار شکلا پلامو، جھارکھنڈ کے مہوگاواں میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں، اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن، نئی دہلی سے گریجویٹ (۲۰۱۸-۲۰۱۹) ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۳ کے پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Editor

Pratishtha Pandya

پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Video Editor

Sinchita Parbat

سنچیتا پربت، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور سینئر ویڈیو ایڈیٹر کام کر رہی ہیں۔ وہ ایک آزاد فوٹوگرافر اور ڈاکیومینٹری فلم میکر بھی ہیں۔ ان کی پچھلی اسٹوریز سنچیتا ماجی کے نام سے شائع کی گئی تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔