this-is-hard-work-the-money-is-not-enough-ur

Latehar, Jharkhand

Mar 02, 2024

دونا - پتّل بنانا ایک مشکل کام ہے، اور کمائی بہت کم

سکونی اور گیتا دیوی ہیہیگڑا جنگل سے سال کے پتے اکٹھا کرتی ہیں اور ان سے پیالے اور پلیٹیں بنا کر ڈالٹن گنج میں بیچتی ہیں۔ دونوں سہیلی ایک دوسر کے پڑوس میں رہتی ہیں اور ایک ساتھ ہی کہیں آتی جاتی ہیں۔ دونوں یہ کام دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے کر رہی ہیں۔ معمولی کمائی کے باوجود وہ اس کام کو چھوڑ نہیں سکتیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Ashwini Kumar Shukla

اشونی کمار شکلا پلامو، جھارکھنڈ کے مہوگاواں میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں، اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن، نئی دہلی سے گریجویٹ (۲۰۱۸-۲۰۱۹) ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۳ کے پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Editor

Sarbajaya Bhattacharya

سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

Translator

Sibtain Kauser

سبطین کوثر، دہلی کے ایک صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ کئی مرکزی نیوز ایجنسیوں اور معروف ٹی وی اور نیوز نیٹ ورکس، ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارموں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔