اتر پردیش کے خورجہ شہر میں حمید احمد اور ان کے بھائیوں نے کوزہ گری کی ایک مخصوص کک وہیل (پیروں سے چلنے والے چاک) کی تکنیک کو سات نسلوں سے زندہ رکھا ہوا ہے۔ لیکن گیس سے جلنے والی بھٹیوں کے استعمال میں آنے کے بعد ان کے منافع میں کمی واقع ہوئی ہے
سنیہا رچھاریا، نئی دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔ ان کا کام صحت، ماحول اور صنف پر مرکوز ہے۔ انہیں یو این لاڈلی میڈیا ایوارڈ ۲۰۲۴ اور انسانی حقوق اور مذہبی آزادی (ایچ آر آر ایف) ایوارڈ ۲۰۲۳ سے نوازا جا چکا ہے۔
See more stories
Editor
Sarbajaya Bhattacharya
سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
See more stories
Photographs
Suhail Bhat
سہیل بھٹ نئی دہلی میں مقیم کشمیر سے تعلق رکھنے والے ملٹی میڈیا صحافی ہیں۔ وہ ٹرانس جینڈر کے حقوق، خواتین کے مسائل، ماحولیاتی بحران اور اقلیتی برادریوں کو درپیش چیلنجوں کے بارے میں رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں۔
See more stories
Photo Editor
Binaifer Bharucha
بنائیفر بھروچا، ممبئی کی ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں، اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور فوٹو ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Shafique Alam
شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔