the-women-potters-of-changki-ur

Mokokchung, Nagaland

Jul 08, 2025

چانکی کی خواتین کمہار

ناگالینڈ کے چانکی گاؤں میں رہنے والی آؤ قبیلہ کی خواتین نے مٹی کے برتن بنانے کے ہنر کو نسل در نسل محفوظ کر کے رکھا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Shreya Katyayini

شریا کاتیاینی ایک فلم ساز اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سینئر ویڈیو ایڈیٹر ہیں۔ وہ پاری کے لیے تصویری خاکہ بھی بناتی ہیں۔

Author

Keduokhrieto Sachü

کیڈجو کھرائیجو (کیڈجو)، ناگالینڈ کے کوہما کے رہنے والے فلم میکر اور ساؤنڈ ریکارڈسٹ ہیں۔ ان کا تعلق انگامی قبیلہ سے ہے اور وہ ناگالینڈ کے قبائلیوں کے لوک گیتوں، لوک کہانیوں، اساطیر اور کہاوتوں، ثقافتی مطالعہ اور کہانیوں اور روایتی رسم و رواج میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔