the-weight-she-carries-in-her-heart-ur

Hapur, Uttar Pradesh

Sep 02, 2025

تکلیفوں کا انبار سمیٹے یہ دلت عورتیں

مغربی اتر پردیش میں واقع ہاپوڑ کے گرد و نواح کے گاؤوں میں دلت خواتین اکثر اپنی تکلیفوں کو دوسری عورتوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں، تاکہ وہ زندگی جینے کی ہمت جُٹا سکیں۔ لیکن سماج ذہنی صحت سے متعلق ان کی جدوجہد کو صحت کا مسئلہ نہیں، بلکہ ان کی قسمت مان کر نظر انداز کر دیتا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Varsha Prakash

ورشا پرکاش ایک آزاد قلم کار، ترجمہ نگار، محقق اور ایجوکیٹر ہیں۔ ان کا کام دلت-آدیواسی غور و فکر، جنسی موضوعات اور تعلیم کے انٹرسیکشن نظریہ پر مبنی ہے۔ ورشا پرکاش سال ۲۰۲۵ کی لاڈلی میڈیا فیلو ہیں۔

Editor

Kavitha Iyer

کویتا ایئر گزشتہ ۲۰ سالوں سے صحافت کر رہی ہیں۔ انہوں نے ’لینڈ اسکیپ آف لاس: دی اسٹوری آف این انڈین‘ نامی کتاب بھی لکھی ہے، جو ’ہارپر کولنس‘ پبلی کیشن سے سال ۲۰۲۱ میں شائع ہوئی ہے۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔