the-waters-of-the-sutlej-run-black-ur

Ludhiana, Punjab

Nov 29, 2024

ستلج کا زہریلا پانی

حکومت اور انتظامیہ کی اندیکھی سے پریشان لدھیانہ میں ہزاروں لوگوں نے ’کالے پانی دا مورچہ‘ نکالا۔ یہ مظاہرہ آلودہ ہوتے بڈھے نالے کو لے کر کیا گیا تھا، جس کے پانی کا استعمال لوگ کبھی پینے اور آبپاشی جیسے کاموں میں کیا کرتے تھے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Arshdeep Arshi

عرش دیپ عرشی، چنڈی گڑھ کی ایک آزاد صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ نیوز ۱۸ پنجاب اور ہندوستان ٹائمز کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔ انہوں نے پٹیالہ کی پنجابی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ایم فل کیا ہے۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔