the-travelling-teacher-of-lidder-valley-ur

Anantnag, Jammu and Kashmir

Sep 04, 2023

خانہ بدوش بچوں کے ساتھ سفر کرنے والے ٹیچر

خانہ بدوش کنبے جب ہمالیہ کے بالائی علاقوں میں مہاجرت کرتے ہیں تو وہ اپنے چھوٹے بچوں کو بھی ساتھ لے کر چلتے ہیں۔ اب علی محمد جیسے مسافر ٹیچر بھی ان کے ساتھ جانے لگے ہیں جو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ مہاجرت کی وجہ سے پرائمری اسکول جانے والے ان چھوٹے بچوں کی تعلیم پر کوئی اثر نہ پڑے۔ آئندہ یوم اساتذہ پر ایک خاص رپورٹ

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Editor

Vishaka George

وشاکھا جارج، پاری کی سینئر ایڈیٹر ہیں۔ وہ معاش اور ماحولیات سے متعلق امور پر رپورٹنگ کرتی ہیں۔ وشاکھا، پاری کے سوشل میڈیا سے جڑے کاموں کی سربراہ ہیں اور پاری ایجوکیشن ٹیم کی بھی رکن ہیں، جو دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب کا حصہ بنانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔