the-tiger-chasing-superman-of-the-sundarbans-ur

South 24 Parganas, West Bengal

Aug 28, 2025

شیروں کو بچانے والے سندربن کے سپرمین کی کہانی

سندربن میں انسانوں پر شیروں کے حملے کی خبریں عام لوگوں تک پہنچتی رہتی ہیں۔ لیکن جو لوگ انسانوں اور شیروں، دونوں کو ایک دوسرے سے بچانے کا کام کرتے ہیں، ان کا ذکر کہیں نہیں ہوتا۔ یہاں ہم آپ کو ایسے ہی ایک گمنام ہیرو کی کہانی سنا رہے ہیں

Photo Editor

Binaifer Bharucha

Translator

Qamar Siddique

Lead Illustration

Aunshuparna Mustafi

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Arnab Dutta

ارنب دتہ، کولکاتا کے صحافی ہیں جو مختلف ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارموں، بنگالی اخباروں اور ٹی وی چینلوں کے لیے کام کرتے ہیں۔ وہ ایک پیشہ ور ترجمہ نگار بھی ہیں، اور انہوں نے بنگالی میں کچھ مختصر کہانیاں بھی لکھی ہیں۔

Editor

Smita Khator

اسمِتا کھٹور، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے ہندوستانی زبانوں کے پروگرام، پاری بھاشا کی چیف ٹرانسلیشنز ایڈیٹر ہیں۔ ترجمہ، زبان اور آرکائیوز ان کے کام کرنے کے شعبے رہے ہیں۔ وہ خواتین کے مسائل اور محنت و مزدوری سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Lead Illustration

Aunshuparna Mustafi

انشوپرنا مُستافی نے کولکاتا کی جادوپور یونیورسٹی سے تقابلی ادب میں تعلیم حاصل کی ہے۔ ان کی دلچسپی کہانی کہنے کے نئے نئے طریقوں، سفرنامہ لکھنے، تقسیم سے متعلق کہانیوں اور تعلیم نسواں جیسے موضوعات میں ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔