the-singing-daabdadu-of-santipur-ur

Nadia, West Bengal

Nov 02, 2023

گانے کے شوقین، شانتی پور کے ڈاب دادو

سُکمار بسواس ناریل بیچتے ہیں، دہاڑی مزدور کے طور پر کام کرتے ہیں اور ہمیشہ اپنے آبائی وطن کے بارے میں گیت گاتے رہتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Tarpan Sarkar

ترپن سرکار ایک قلم کار، ترجمہ نگار اور گرافک ڈیزائنر ہیں۔ ان کے پاس جادھو پور یونیورسٹی سے تقابلی ادب میں ماسٹرز کی ڈگری ہے۔

Text Editor

Archana Shukla

ارچنا شکلا، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی کانٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ پبلشنگ ٹیم کے ساتھ کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔