the-poisoned-taps-of-peeragarhi-ur

Central Delhi, National Capital Territory of Delhi

Apr 10, 2025

پیراگڑھی کے نلوں سے نکلتا زہر آلود پانی

دہلی میں میٹرو ریل سروس کی توسیع کے سبب کئی زیر زمین پائپ لائنوں اور سیور لائنوں کو اکھاڑ دیا گیا ہے۔ یہاں پر رہائش پذیر زیادہ تر لوگ یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدور ہیں، جو پینے کے پانی کے لیے روزانہ ۱۰۰ روپے تک خرچ کرنے کو مجبور ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Nitya Choubey

Nitya Choubey is a Delhi-based freelance multimedia journalist. She reports on women's health, Delhi’s cityscape, environment, art and culture.

Editor

Kavitha Iyer

کویتا ایئر گزشتہ ۲۰ سالوں سے صحافت کر رہی ہیں۔ انہوں نے ’لینڈ اسکیپ آف لاس: دی اسٹوری آف این انڈین‘ نامی کتاب بھی لکھی ہے، جو ’ہارپر کولنس‘ پبلی کیشن سے سال ۲۰۲۱ میں شائع ہوئی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔