the-naturalist-of-dachigam-ur

Srinagar, Jammu and Kashmir

Dec 29, 2024

ڈاچی گام کے فطرت پسند

شبیر حسین بھٹ، پودوں کی سینکڑوں انواع کی شناخت کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، وہ ڈاچی گام نیشنل پارک میں جنگلی جانوروں کو دیکھنے کے شوقین بھی ہیں۔ اس قومی پارک کو کشمیر کے نایاب ہانگل کی پناہ گاہ کے طور پر جانا جاتا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Muzamil Bhat

مزمل بھٹ، سرینگر میں مقیم ایک آزاد فوٹو جرنلسٹ اور فلم ساز ہیں۔ وہ ۲۰۲۲ کے پاری فیلو تھے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔