the-last-chukker-of-the-polo-ball-craftsman-ur

Howrah, West Bengal

Dec 15, 2023

پولو کی گیند بنانے والا آخری دستکار

رنجیت مل، ہوڑہ ضلع کے دیولپور قصبے کے واحد شخص ہیں جو بانس کی جڑوں سے پولو کی گیند تیار کرنے کا ہنر جانتے ہیں۔ یہ ایک ایسا ہنر ہے جو مشین سے بنی فائبر گلاس کی گیندوں کے رواج پانے کے بعد اپنی معنویت کھو چکا ہے۔ لیکن اس ہنر نے انہیں چار دہائیوں تک روزی روٹی کا ذریعہ فراہم کیا اور اس سے وابستہ یادیں اور احساسات ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Editor

Dipanjali Singh

دیپانجلی سنگھ، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ پاری لائبریری کے لیے دستاویزوں کی تحقیق و ترتیب کا کام بھی انجام دیتی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔

Author

Shruti Sharma

شروتی شرما ایم ایم ایف – پاری فیلو (۲۳-۲۰۲۲) ہیں۔ وہ کولکاتا کے سنٹر فار اسٹڈیز اِن سوشل سائنسز سے ہندوستان میں کھیلوں کے سامان تیار کرنے کی سماجی تاریخ پر پی ایچ ڈی کر رہی ہیں۔