the-invisible-labour-of-dalit-fisherwomen-ur

Mayiladuthurai, Tamil Nadu

Jun 17, 2025

دلت ماہی گیر خواتین کے لیے مصیبتوں کا پہاڑ

موسمیاتی تبدیلی پڑیہار ماہی گیری بندرگاہ میں دلت اور دیگر خواتین مزدوروں کے ذریعہ معاش کو آہستہ آہستہ ختم کر رہی ہے۔ یہ خواتین پانی میں اتر کر جھینگا پکڑنے میں ماہر ہیں۔ ان کو ملنے والی ریاستی امداد قلیل مدتی اور ناکافی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Pradeep Elangovan

پردیپ ایلنگوون ایک ترجمہ نگار ہیں۔ ان کے پاس ارضیات میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری ہے۔ وہ آزاد سنیما میں دلچسپی رکھتے ہیں اور فی الحال ایک نیوز پورٹل کے لیے بطور ترجمہ نگار کام کر ہے ہیں۔

Editors

Kavitha Muralidharan

کویتا مرلی دھرن چنئی میں مقیم ایک آزادی صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ پہلے ’انڈیا ٹوڈے‘ (تمل) کی ایڈیٹر تھیں اور اس سے پہلے ’دی ہندو‘ (تمل) کے رپورٹنگ سیکشن کی قیادت کرتی تھیں۔ وہ پاری کے لیے بطور رضاکار (والنٹیئر) کام کرتی ہیں۔

Editors

Rajasangeethan

چنئی کے رہنے والے راجا سنگیتن ایک قلم کار ہیں۔ وہ ایک مشہور تمل نیوز چینل میں بطور صحافی کام کرتے ہیں۔

Photographs

Pradeep Elangovan

پردیپ ایلنگوون ایک ترجمہ نگار ہیں۔ ان کے پاس ارضیات میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری ہے۔ وہ آزاد سنیما میں دلچسپی رکھتے ہیں اور فی الحال ایک نیوز پورٹل کے لیے بطور ترجمہ نگار کام کر ہے ہیں۔

Photographs

Parimala

پری مالا ایک محنتی ٹیچر ہیں اور ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصہ سے ماہی گیر برادری کے بچوں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ رکھتی ہیں۔ وہ ناگ پٹینم میں واقع سوشل نیڈ ایجوکیشن اینڈ ہیومن اویئرنیس (اسنیہا) کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں، اور پلنی کمار سے تربیت حاصل کرنے کے بعد وہ دکشن فاؤنڈیشن کی ’کوسٹل گراس روٹ فیلو‘ رہ چکی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔