the-farmers-who-help-keep-democracy-alive-ur

Mumbai, Maharashtra

Sep 02, 2023

کسانوں نے جلائے رکھی ہے جمہوریت کی مشعل

پاری کے پہلے پوڈ کاسٹ میں مہاراشٹر کے کسانوں کی بات کی جا رہی ہے، جنہوں نے مارچ ۲۰۱۸ میں ناسک سے ممبئی تک پرامن مارچ کیا تھا۔ وہ اپنی لڑائیوں، امیدوں اور اپنے مطالبات کے بارے میں بتا رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Vishaka George

وشاکھا جارج، پاری کی سینئر ایڈیٹر ہیں۔ وہ معاش اور ماحولیات سے متعلق امور پر رپورٹنگ کرتی ہیں۔ وشاکھا، پاری کے سوشل میڈیا سے جڑے کاموں کی سربراہ ہیں اور پاری ایجوکیشن ٹیم کی بھی رکن ہیں، جو دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب کا حصہ بنانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔

Author

Samyukta Shastri

سمیؑکتا شاستری ایک آزاد صحافی، ڈیزائنر اور منتظم کاروبار ہیں۔ وہ پاری کو چلانے والے ’کاؤنٹر میڈیا ٹرسٹ‘ کی ٹرسٹی ہیں، اور جون ۲۰۱۹ تک پاری کی کانٹینٹ کوآرڈی نیٹر تھیں۔

Text Editor

Sharmila Joshi

شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔