the-dulduli-and-dalkhai-artists-of-sambalpur-ur

Sambalpur, Odisha

Mar 16, 2024

سمبل پور کے دُلدُلی اور دَلکھائی فنکار

مغربی اوڈیشہ میں، ڈھول، نشان، تاشہ، موہوری اور کَھرتال کو دلت، قبائلی اور برہمن برادریوں کے ہنر مند فنکار بجاتے اور اپنے فن کا مظاہرہ پیش کرتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Shakti Sekhar Panigrahi

شکتی سیکھر پنی گرہی نے حال ہی میں بنگلورو کی عظیم پریم جی یونیورسٹی سے ڈیولپمنٹ میں ایم اے کی تعلیم مکمل کی ہے۔ خود ایک موسیقار ہونے کے ناطے، انہوں نے سمبل پور میں جس موسیقی کے ماحول میں پرورش پائی، اس سے وابستہ معاش کے بارے میں وہ لکھنا چاہتے تھے۔

Editor

Riya Behl

ریا بہل ملٹی میڈیا جرنلسٹ ہیں اور صنف اور تعلیم سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے لیے بطور سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کر چکی ہیں اور پاری کی اسٹوریز کو اسکولی نصاب کا حصہ بنانے کے لیے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ کام کرتی ہیں۔

Editor

Kruti Nakum

کریتی نکوم، بنگلورو کی عظیم پریم جی یونیورسٹی سے اکنامکس میں ایم اے کر رہی ہیں اور سال اوّل کی طالبہ ہیں۔

Translator

Sibtain Kauser

سبطین کوثر، دہلی کے ایک صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ کئی مرکزی نیوز ایجنسیوں اور معروف ٹی وی اور نیوز نیٹ ورکس، ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارموں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔