ببن مہتو ڈُلی بنانے میں ماہر ہیں۔ یہ بانس کی بنی ایک بڑی اور اونچی ٹوکری ہوتی ہے جو مغربی بنگال میں عموماً دھان رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اپنے کام کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے وہ پیمائش بتانے کے لیے اپنے ’ہاتھ‘ اور وزن بتانے کے لیے روایتی باٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ اس کام کے لیے ان کی طرح بڑی تعداد میں کاریگر بہار سے پڑوس کی ریاستوں میں جاتے ہیں اور سینکڑوں سالوں سے وہاں بانس کی ٹوکریاں بنانے کا کام کرتے رہے ہیں
شریا کنوئی ایک ڈیزائنر ریسرچر ہیں، جو دستکاری سے جڑے معاش کے سوالوں پر کام کرتی ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۳ کی پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔
See more stories
Photographs
Gagan Narhe
گگن نرہے، کمیونی کیشن ڈیزائن کے پروفیسر ہیں۔ وہ بی بی سی جنوبی ایشیا کے لیے وژوئل جرنسلٹ کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔
See more stories
Photographs
Shreya Kanoi
شریا کنوئی ایک ڈیزائنر ریسرچر ہیں، جو دستکاری سے جڑے معاش کے سوالوں پر کام کرتی ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۳ کی پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔
See more stories
Editor
Priti David
پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔