switching-guns-for-umbrellas-ur

Kozhikode, Kerala

Oct 13, 2025

نہ گولی نہ بندوق، احتجاج کے لیے بس چھاتے

کبھی ایک کٹّر نکسل وادی رہے اور مسلح بغاوت کے لیے برسوں جیل کی سزا کاٹ چکے آئینور (گرو) واسو آج چھاتا بناتے اور بیچتے ہیں۔ ان کے لیے یہ چھاتے صرف روزگار نہیں، بلکہ عزت نفس اور آزادی کی علامت ہیں۔ انہوں نے بندوقیں چھوڑ دی ہیں اور انقلاب کی جگہ عزم و تحمل کا راستہ اختیار کر لیا ہے

Photographer

Praveen K

Photo Editor

Binaifer Bharucha

Video Editor

Shreya Katyayini

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

K.A. Shaji

کے اے شاجی کیرالہ میں مقیم ایک صحافی ہیں۔ وہ انسانی حقوق، ماحولیات، ذات، پس ماندہ برادریوں اور معاش پر لکھتے ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Photographer

Praveen K

پروین کے، کیرالہ کے کوزی کوڈ میں مقیم ایک آزاد فوٹو جرنلسٹ ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Video Editor

Shreya Katyayini

شریا کاتیاینی ایک فلم ساز اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سینئر ویڈیو ایڈیٹر ہیں۔ وہ پاری کے لیے تصویری خاکہ بھی بناتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔