sweating-to-make-the-sweet-flaky-soul-of-patna-ur

Patna, Bihar

Nov 11, 2025

پٹنہ کے نان بائیوں کی مشکل بھری زندگی

بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بنی ہر لذیذ باقر خانی روٹی، پپّا بسکٹ اور کھاجا مٹھائی اپنے آپ میں ایک کہانی سمیٹے ہوئے ہے، جس کے پیچھے کسی نہ کسی کے معاش کی جدوجہد پوشیدہ ہے۔ کاریگروں کی محنت اور ان کے ہنر کو تو آسانی سے بھُلا دیا جاتا ہے، لیکن ان کی اپنے ہنر کے تئیں وفاداری اور روایت زندہ رہتی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Ali Fraz Rezvi

علی فراز رضوی ایک آزاد صحافی اور تھیٹر آرٹسٹ ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۳ کے پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Editor

Kavitha Iyer

کویتا ایئر گزشتہ ۲۰ سالوں سے صحافت کر رہی ہیں۔ انہوں نے ’لینڈ اسکیپ آف لاس: دی اسٹوری آف این انڈین‘ نامی کتاب بھی لکھی ہے، جو ’ہارپر کولنس‘ پبلی کیشن سے سال ۲۰۲۱ میں شائع ہوئی ہے۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Video Editor

Shreya Katyayini

شریا کاتیاینی ایک فلم ساز اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سینئر ویڈیو ایڈیٹر ہیں۔ وہ پاری کے لیے تصویری خاکہ بھی بناتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔