superstition-reaps-a-harvest-of-gold-in-mohate-ur

Ahilyanagar, Maharashtra

Aug 19, 2025

موہٹے میں ہے توہم پرستی کا بول بالا

مہاراشٹر کے اہِلّیہ نگر میں ایک مشہور مندر ٹرسٹ نے سونے کے آلات زمین میں دفن کیے تاکہ ’’کائنات سے آنے والی توانائی کی باریک لہروں کو جذب کرکے عقیدت مندوں کو برکت دی جا سکے۔‘‘ یہ جگہ اب بھی ریاست میں ایک مقبول زیارت گاہ بنی ہوئی ہے

Photo Editor

Binaifer Bharucha

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Editor

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔