sumits-journey-to-meet-himself-ur

Rohtak, Haryana

Apr 09, 2024

سُمِت کی خود شناسی کا سفر

جنسی اور صنفی بنیاد پر تشدد کئی شکلوں میں ظاہر ہو سکتا ہے۔ خاندانی مزاحمت سے لے کر لامتناہی طبی-قانونی لال فیتہ شاہی تک سُمِت نے اپنی صنفی شناخت کی بازیافت کے لیے ایک مشکل سفر طے کیا ہے، اور میلوں کا سفر طے کرنا اب بھی باقی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Editor

Pallavi Prasad

پلّوی پرساد ممبئی میں مقیم ایک آزاد صحافی، ینگ انڈیا فیلو اور لیڈی شری رام کالج سے گریجویٹ ہیں۔ وہ صنف، ثقافت اور صحت پر لکھتی ہیں۔

Series Editor

Anubha Bhonsle

انوبھا بھونسلے ۲۰۱۵ کی پاری فیلو، ایک آزاد صحافی، آئی سی ایف جے نائٹ فیلو، اور ‘Mother, Where’s My Country?’ کی مصنفہ ہیں، یہ کتاب بحران زدہ منی پور کی تاریخ اور مسلح افواج کو حاصل خصوصی اختیارات کے قانون (ایفسپا) کے اثرات کے بارے میں ہے۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔

Author

Ekta Sonawane

ایکتا سوناونے ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ ذات، طبقہ اور جنسی شناخت سے متعلق امور پر لکھتی اور رپورٹ کرتی ہیں۔