srinagars-wood-carver-still-chiselling-ur

Srinagar, Jammu and Kashmir

Jun 13, 2023

لکڑی پر نقش نگاری کی روایت کے امین، غلام نبی ڈار

قومی ایوارڈ یافتہ غلام نبی ڈار، سرینگر کے ایک ایسے دستکار ہیں جو لکڑی پر نقش نگاری کے پرانے ڈیزائن کو بحال کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں

Student Reporter

Moosa Akbar

Editor

Riya Behl

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Student Reporter

Moosa Akbar

موسی اکبر نے حال ہی میں سرینگر، کشمیر کے شری پرتاپ ہائر سیکنڈری اسکول سے ۱۲ویں کلاس پاس کیا ہے۔ یہ اسٹوری انہوں نے ۲۰۲۲-۲۰۲۱ میں پاری کے ساتھ انٹرن شپ کے دوران کی تھی۔

Editor

Riya Behl

ریا بہل ملٹی میڈیا جرنلسٹ ہیں اور صنف اور تعلیم سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے لیے بطور سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کر چکی ہیں اور پاری کی اسٹوریز کو اسکولی نصاب کا حصہ بنانے کے لیے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔