sia-kalam-etched-in-history-ur

Moradabad, Uttar Pradesh

Apr 19, 2025

تاریخ کے صفحات پر درج ’سیا قلم‘ نقاشی

مراد آباد کی قدیم ترین دستکاری، سیا قلم ایک مورثی ہنر ہے۔ یہ پیتل کی دھات کی مصنوعات پر ہاتھ سے کندہ کاری کا فن ہے اور اس فن کے ماہرین کو برادری میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Mohd Shehwaaz Khan

محمد شہواز خان دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔ انہیں فیچر لکھنے کے لیے سال ۲۰۲۳ کے لاڈلی میڈیا ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ وہ ۲۰۲۳ کے پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Photographs

Mohd Shehwaaz Khan

محمد شہواز خان دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔ انہیں فیچر لکھنے کے لیے سال ۲۰۲۳ کے لاڈلی میڈیا ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ وہ ۲۰۲۳ کے پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Photographs

Neer Kumar Jha

نیر کمار جھا، دہلی میں مقیم ایک وژوئل آرٹسٹ ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔