’کیا گاندھی اور امبیڈکر میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ضروری ہے؟‘
۱۵ اگست، ۲۰۲۳ کو پاری آپ کے لیے شوبھار رام گہروار کی کہانی لے کر آیا ہے، جنہیں آزادی کی لڑائی کے دوران انگریزوں نے گولی مار کر زخمی کر دیا تھا۔ راجستھان کی دلت برادری سے تعلق رکھنے والے ۹۸ سالہ شوبھا رام خود کو گاندھیائی اور ڈاکٹر امبیڈکر کا مداح کہتے ہیں۔ جدوجہد آزادی کے دوران وہ انڈر گراؤنڈ انقلابی تحریک کا ایک حصہ تھے۔ سال ۲۰۲۲ میں پینگوئن کے ذریعے شائع کردہ پی سائی ناتھ کی کتاب ’دی لاسٹ ہیروز، فوٹ سولجرز آف انڈیاز فریڈم‘ سے ماخوذ یہ کہانی ملاحظہ کریں
پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔