shepherds-in-palamu-battling-climate-change-ur

Palamu, Jharkhand

Sep 19, 2025

’بھیڑ پالنے والے ہم آخری لوگ ہیں‘

درجہ حرارت میں اضافہ اور پانی کی قلت نے جھارکھنڈ کے چرواہوں پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ یہ ریاست ماحولیاتی تبدیلی کے لحاظ سے ہندوستان کے سب سے حساس خطوں میں سے ایک ہے۔ ایک وقت تھا جب گاؤوں میں آمد پر ان کا استقبال کیا جاتا تھا، لیکن اب ان کی موجودگی پر کوئی توجہ نہیں دیتا

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Ashwini Kumar Shukla

اشونی کمار شکلا پلامو، جھارکھنڈ کے مہوگاواں میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں، اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن، نئی دہلی سے گریجویٹ (۲۰۱۸-۲۰۱۹) ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۳ کے پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Editor

Deeptesh Sen

دیپتیش سین، کولکاتا میں واقع جادوپور یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ ان کی دلچسپی ۲۰ویں صدی کے ادب، نفسیاتی تجزیہ، ثقافتی مطالعہ اور کھیلوں کی دنیا میں ہے۔ وہ ایک شاعر بھی ہیں، اور ان کی نظمیں اور مضامین اخباروں اور رسائل میں شائع ہو چکے ہیں۔ ان کی شاعری کی کتاب ’ہاؤس آف سانگز‘ ۲۰۱۷ میں رائٹرز ورکشاپ کے ذریعہ شائع کی گئی تھی۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔