sarkar-makes-such-a-noise-about-it-ur

Kolkata, West Bengal

Feb 11, 2025

’سرکار ہمارا ہی پیسہ ہمیں دے کر اتنا شور مچاتی ہے‘

کولکاتا کی ایک مہاجر گھریلو ملازمہ کا کہنا ہے کہ سرکار ان کے جیسے عام لوگوں کو جو دیتی ہے وہ ان سے وصول کیے گئے بالواسطہ ٹیکسوں سے ہی آتا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Smita Khator

اسمِتا کھٹور، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے ہندوستانی زبانوں کے پروگرام، پاری بھاشا کی چیف ٹرانسلیشنز ایڈیٹر ہیں۔ ترجمہ، زبان اور آرکائیوز ان کے کام کرنے کے شعبے رہے ہیں۔ وہ خواتین کے مسائل اور محنت و مزدوری سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔

Editor

Pratishtha Pandya

پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔