سرولاکوڈ گاؤں میں، شری رنگن اور لیلا تقریباً تین دہائیوں سے ربڑ کا دودھ نکال رہے ہیں اور اسے پروسیس کر رہے ہیں۔ ان کا یہ کام مشقت طلب تو ہے ہی، اس میں وقت بھی کافی لگتا ہے
ڈفنی ایس ایچ، بنگلورو کی نیم سرکاری کرائسٹ یونیورسٹی میں صحافت، نفسیات اور انگریزی ادب کی تیسرے سال کی طالبہ ہیں۔ یہ اسٹوری انہوں نے ۲۰۲۳ میں پاری کے ساتھ گرمیوں کے دوران انٹرن شپ کرتے وقت لکھی تھی۔
See more stories
Editor
Sanviti Iyer
سنویتی ایئر، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی کنٹینٹ کوآرڈینیٹر ہیں۔ وہ طلباء کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں، اور دیہی ہندوستان کے مسائل کو درج اور رپورٹ کرنے میں ان کی مدد کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Sibtain Kauser
سبطین کوثر، دہلی کے ایک صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ کئی مرکزی نیوز ایجنسیوں اور معروف ٹی وی اور نیوز نیٹ ورکس، ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارموں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔