robo-says-ur

Mumbai, Maharashtra

Sep 17, 2024

پیشین گوئی کرنے والا روبوٹ

ممبئی کے جوہو بیچ پر چہل قدمی کرتے ہوئے آپ کی ملاقات پیشین گوئی کرنے والی دلچسپ مشین کے مالک اُدے کمار سے ہو سکتی ہے، آپ بھروسہ کریں یا نہ کریں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Aakanksha

آکانکشا (وہ صرف اپنے پہلے نام کا استعمال کرتی ہیں) پاری کی رپورٹر اور کنٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔

Editor

Pratishtha Pandya

پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔