return-of-the-native-seeds-ur

Dewas, Madhya Pradesh

Jan 16, 2025

دیسی بیجوں کی واپسی

مدھیہ پردیش کے علی راجپور اور دیواس ضلعوں میں لوگ روایتی بیجوں اور نامیاتی کھیتی کی طرف لوٹ رہے ہیں، جو یہاں کی آدیواسی خواتین کی وجہ سے ممکن ہو پایا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Editor

Sarbajaya Bhattacharya

سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، ممبئی کی ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں، اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور فوٹو ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔

Author

Rohit J.

روہت جے آزاد فوٹوگرافر ہیں اور ہندوستان کے الگ الگ علاقوں میں کام کرتے ہیں۔ وہ سال ۲۰۱۲ سے ۲۰۱۵ تک ایک قومی اخبار کے ساتھ بطور فوٹو سب ایڈیٹر کام کر چکے ہیں۔