punjabs-thatheras-fix-what-others-cant-ur

Sangrur, Punjab

Nov 27, 2023

برتن بنانے والے پنجاب کے ٹھٹھیروں کو درپیش چیلنج

دھاتوں کا کام کرنے والی ٹھٹھیرا برادری کے کاریگر لوہے کے علاوہ دیگر دھاتوں سے بنے تمام قسم کے برتنوں کی مرمت کرتے ہیں۔ اس کے لیے وہ صرف ہاتھ کے اوزاروں کا استعمال کرتے ہیں، لیکن باورچی خانوں میں اسٹیل کے برتنوں کی بڑھتی مقبولیت کی وجہ سے اس ہنر کو بڑا خطرہ درپیش ہے، جس کے سبب ان کی مانگ میں مسلسل کمی آئی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Arshdeep Arshi

عرش دیپ عرشی، چنڈی گڑھ کی ایک آزاد صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ نیوز ۱۸ پنجاب اور ہندوستان ٹائمز کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔ انہوں نے پٹیالہ کی پنجابی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ایم فل کیا ہے۔

Editor

Shaoni Sarkar

شاونی سرکار، کولکاتا کی ایک آزاد صحافی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔