pomegranates-are-losing-their-shine-ur

Bangalore, Karnataka

Jan 25, 2024

انار کی کھیتی بنی گھاٹے کا سودا

بنگلور ضلع کے گڈینا ہلّی گاؤں میں انار کی کھیتی کرنے والے کسانوں کو کیڑوں، موسمیاتی تبدیلی اور کم منافع جیسی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

Student Reporter

Tanvi Saxena

Translator

Shafique Alam

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Student Reporter

Tanvi Saxena

تنوی سکسینہ، فلیم یونیورسٹی کی ایک انڈر گریجویٹ طالبہ ہیں۔ یہ اسٹوری انہوں نے ۲۰۲۳ میں پاری کے ساتھ انٹرن شپ کے دوران لکھی تھی۔

Editor

Sanviti Iyer

سنویتی ایئر، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی کنٹینٹ کوآرڈینیٹر ہیں۔ وہ طلباء کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں، اور دیہی ہندوستان کے مسائل کو درج اور رپورٹ کرنے میں ان کی مدد کرتی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔