playing-with-diversity-ur

Chhotaudepur, Gujarat

Jul 20, 2025

کھیل مٹائے زبان کی دوری

چھوٹا ادے پور کے اس رہائشی پرائمری اسکول میں آدیواسی لڑکیاں کھیل کے دوران گجراتی میں بات کرتی ہیں، جو ان کی مادری زبان نہیں ہے بلکہ رابطہ کی زبان ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Vanita Valvi

ونیتا والوی، چھوٹا ادے پور ضلع کے تیج گڑھ گاؤں میں آدیواسی اکیڈمی کے اندر واقع وسنت شالہ میں بطور ٹیچرکام کرتی ہیں۔

Editor

Pratishtha Pandya

پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔

Video

Vikesh Rathawa

وکیش کمار راٹھوا، گجرات کے چھوٹا ادے پور کے کورج گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک مصنف ہیں، جن کی تخلیقات شائع ہو چکی ہیں، اور جو تیج گڑھ میں آدیواسی اکیڈمی کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ وہ تیج گڑھ اسپیچ میوزیم میں تیار آڈیو، ویڈیو، فوٹو اور لٹریچر آرکائیوز کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر آدیواسیوں کی آواز پہنچانے میں مدد کرتے ہیں۔ وہ قبائلی ثقافت اور میوزیم کے مطالعہ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ انہوں نے ہندوستان کے عوامی لسانی سروے میں بھی حصہ لیا ہے۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔