pili-vesha-folk-art-dancing-to-the-beat-ur

Udupi, Karnataka

Nov 20, 2023

پِلی ویشا فوک آرٹ: ڈھول کی تھاپ پر تھرکتے پاؤں

جوش و جنون سے بھرا اور نوجوانوں کے ذریعہ پیش کیا جانے والا یہ فوک ڈانس بنیادی طور پر ساحلی کرناٹک کی خصوصیت ہے۔ دشہرہ اور جنماشٹمی کے دوران ہونے والی تقریبات کے لازمی حصہ کے طور پر اس کا اہتمام مقامی لوگ باہمی مالی تعاون سے کرتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Nithesh Mattu

نتیش مٹّو، کرناٹک کے اُڈوپی کے ایک فوٹوگرافر اور فوٹو ایڈیٹر ہیں۔

Text

Siddhita Sonavane

سدھیتا سوناونے ایک صحافی ہیں اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور کنٹینٹ ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنی ماسٹرز ڈگری سال ۲۰۲۲ میں ممبئی کی ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی سے مکمل کی تھی، اور اب وہاں شعبۂ انگریزی کی وزیٹنگ فیکلٹی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، ممبئی کی ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں، اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور فوٹو ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔