paris-journalism-prizes-awards-and-honours-ur

Dec 28, 2023

پاری کو ملے صحافتی انعامات، ایوارڈز اور اعزازات

ہم نے ۲۰۱۴ سے اشاعت کا کام شروع کیا تھا، تب سے پاری کو کل ۶۷ صحافتی ایوارڈز حاصل ہو چکے ہیں۔ پیش ہے اب تک کی مکمل فہرست…

Author

PARI Desk

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

PARI Desk

پاری ڈیسک ہمارے ادارتی کام کا بنیادی مرکز ہے۔ یہ ٹیم پورے ملک میں پھیلے نامہ نگاروں، محققین، فوٹوگرافرز، فلم سازوں اور ترجمہ نگاروں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔ ڈیسک پر موجود ہماری یہ ٹیم پاری کے ذریعہ شائع کردہ متن، ویڈیو، آڈیو اور تحقیقی رپورٹوں کی اشاعت میں مدد کرتی ہے اور ان کا بندوبست کرتی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔