pari-library-bulletin-on-indias-classrooms-ur

Sep 10, 2023

ہندوستان کی تعلیم پر پاری لائبریری کا بلیٹن

یوم اساتذہ کے آس پاس، پاری لائبریری دیہی تعلیم سے متعلق تحقیق سے ہونے والے انکشافات کی طرف ہماری توجہ مبذول کرا رہی ہے۔ زمین پر جا کر کی گئی پڑتال سے ڈیٹا اور رپورتاژ کے ذریعے ہمیں تعلیمی صورتحال کا ایک خاکہ مل جاتا ہے اور یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ زمین پر پالیسیاں اور قانون کیسے نافذ کیے جاتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Editor

PARI Library Team

دیپانجلی سنگھ، سودیشا شرما اور سدھیتا سوناونے پر مشتمل پاری لائبریری کی ٹیم عام لوگوں کی روزمرہ کی زندگی پر مرکوز پاری کے آرکائیو سے متعلقہ دستاویزوں اور رپورٹوں کو شائع کرتی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔

Author

Dipanjali Singh

دیپانجلی سنگھ، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ پاری لائبریری کے لیے دستاویزوں کی تحقیق و ترتیب کا کام بھی انجام دیتی ہیں۔