بھال چندر دھنگرے آدیواسی بچوں کو پڑھاتے ہیں۔ ان کے زیادہ تر بچے وارلی زبان بولتے ہیں اور بھال چندر معدوم ہوتی اس زبان کو چھوٹی عمر کے طلباء کو کلاس میں پڑھائے جانے والے مضامین کا حصہ بنانے کے لیے کوشاں ہیں
بھال چندر دھنگرے، پالگھر ضلع کے موکھاڈا میں واقع ضلع پریشد اسکول میں ایک ٹیچر ہیں۔
See more stories
Editor
Siddhita Sonavane
سدھیتا سوناونے ایک صحافی ہیں اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور کنٹینٹ ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنی ماسٹرز ڈگری سال ۲۰۲۲ میں ممبئی کی ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی سے مکمل کی تھی، اور اب وہاں شعبۂ انگریزی کی وزیٹنگ فیکلٹی ہیں۔
See more stories
Video

Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔