our-boats-are-the-face-of-varanasi-ur

Varanasi, Uttar Pradesh

Oct 07, 2024

’ہماری کشتی ہی بنارس کی پہچان ہے‘

دو دہائیوں سے گنگا میں کشتی چلا رہے وکرمادتیہ نشاد کی نظر میں وزیر اعظم کا وراثت اور ترقی کا وعدہ کھوکھلا ثابت ہوا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jigyasa Mishra

جِگیاسا مشرا اترپردیش کے چترکوٹ میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ بنیادی طور سے دیہی امور، فن و ثقافت پر مبنی رپورٹنگ کرتی ہیں۔

Editor

PARI Desk

پاری ڈیسک ہمارے ادارتی کام کا بنیادی مرکز ہے۔ یہ ٹیم پورے ملک میں پھیلے نامہ نگاروں، محققین، فوٹوگرافرز، فلم سازوں اور ترجمہ نگاروں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔ ڈیسک پر موجود ہماری یہ ٹیم پاری کے ذریعہ شائع کردہ متن، ویڈیو، آڈیو اور تحقیقی رپورٹوں کی اشاعت میں مدد کرتی ہے اور ان کا بندوبست کرتی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔